• سعودی اتحاد کے خلاف یمن کے جوابی حملے+ ویڈیو

    سعودی اتحاد کے خلاف یمن کے جوابی حملے+ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳

    سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر26 مارچ 2015 کو یمن کے خلاف جارحیت کا آغاز کیا۔

  • دوست ملک لبنان کو بحران سے بچانے کے لئے امداد جاری+ ویڈیو

    دوست ملک لبنان کو بحران سے بچانے کے لئے امداد جاری+ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    اقتصادی اور توانائی کے بحران کا سامنا کر رہے دوست ملک لبنان کے لئے ایندھن کی سپلائی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اس طرح نوازا گیا صدر ایران سید ابراہیم کو۔ ویڈیو

    اس طرح نوازا گیا صدر ایران سید ابراہیم کو۔ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کو گزشتہ روز تاجیکستان کی قومی یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے یہ اعزازی سند حاصل کرنے کے بعد تاجیکستان کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا تاہم ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے لئے اپنے اُسی معمولی عنوان کو ترجیح حاصل ہے کہ میں حوزہ علمیہ کا ایک ادنیٰ سا طالبعلم ہوں۔ خیال رہے کہ صدر ایران شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دو روز قبل تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے تھے۔

  • تاجیکستان، گارڈ آف آنر کے معائنے کے موقع پر صدر ایران نے بعدِ حمد و درود، سلام کیا۔ ویڈیو

    تاجیکستان، گارڈ آف آنر کے معائنے کے موقع پر صدر ایران نے بعدِ حمد و درود، سلام کیا۔ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان میں ہوئے اکیسویں شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد اپنے تاجیک ہم منصب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایک منفرد اتفاق رقم کیا۔

  • ایرانی تیل لانے والوں کا لبنانی عوام نے کیا شاندار استقبال۔ ویڈیو

    ایرانی تیل لانے والوں کا لبنانی عوام نے کیا شاندار استقبال۔ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴

    ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔

  • شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں صدر ایران کی آمد۔ ویڈیو

    شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں صدر ایران کی آمد۔ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گزشتہ روز تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے تھے۔شانگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس کے مقام پر پہنچنے پر تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان اف نے اُن کا خیرمقدم کیا۔

  • اس سے پہلے کہ تمہارا حساب کتاب ہو...! . پوسٹر

    اس سے پہلے کہ تمہارا حساب کتاب ہو...! . پوسٹر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸

    پیغمبر رحمت صلی‌الله علیه و آله و سلم امت کو نصیحت کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: حاسِبوُا أَنفُسَكُم قَبلَ أَن تُحاسَبوا؛اس سے پہلے کہ (کل) تمہارا حساب و کتاب کیا جائے، (آج خود ہی) اپنا حساب و کتاب کر لو! (وسائل، ج ١١، ص ٣٨٠)۔ یہ حدیث شریف اس حقیقت کی جانب اشارہ ہے کہ آج روزِ عمل ہے جہاں کچھ کرنے اور لغزشوں کو سنوارنے کا امکان موجود ہے، مگر کل روز جزا و سزا ہے جہاں عمل کا دروازہ بند ہو جاتا ہے اور صرف کئے ہوئے اعمال کے مطابق جزا یا سزا دی جاتی ہے۔

  • عطر لگانے کا فائدہ!۔ پوسٹر

    عطر لگانے کا فائدہ!۔ پوسٹر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲

    فرزند رسول امام جعفر صادق علیه السلام عطر اور پرفیوم کی اہمیت و افادیت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: جو شخص اپنے دن کے آغاز میں عطر لگاتا ہے، تو شب ہونے تک اسکی عقل و خرد اس کا ساتھ دیتی ہے۔ (مفاتیح الحیات، ص ۱۳۳)

  • ایرانی تیل ٹینکرز لبنان پہنچے+ ویڈیو

    ایرانی تیل ٹینکرز لبنان پہنچے+ ویڈیو

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴

    لبنانی میڈیا نے آج صبح ویڈیو جاری کرکے خبر دی ہے کہ ایرانی تیل لئے ٹینکرز ملک میں داخل ہوگئے ہیں۔

  • امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کا فاتحہ پڑھ دیا+ ویڈیو

    امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کا فاتحہ پڑھ دیا+ ویڈیو

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷

    امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔