بوڑھے سامراج کی افغانستان سے شرمناک واپسی+ کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ Asia/Tehran
امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے بہانے 2001 میں افغانستان پر حملہ کیا تھا اور وہ سمجھ رہا تھا کہ اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر قبضہ کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن بعد میں کیا ہوا اس کا نظارہ پوری دنیا سے دیکھا۔
2001 میں افغانستان پر قبضہ کرنے والا سامراج 2021 میں اس ملک سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہو گیا۔
کابل پر طالبان کے قبضے کی وجہ سے امریکا کے سارے اندازے رکھے رہ گئے اور اسے فوری طور پر افغانستان سے نکلنا پڑا۔
امریکا کو اتنی جلدی افغانستان سے نکلنا پڑا کہ اسے اپنے قیمتی ہتھیار اور ساز و سامان لے جانے کا بھی موقع نہيں ملا۔