• ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے پوری طرح آمادہ ہیں، سعودی وزیر خارجہ

    ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے پوری طرح آمادہ ہیں، سعودی وزیر خارجہ

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ انکا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔

  • بیلا روس کے صدر کا پرجوش استقبال+ ویڈیو

    بیلا روس کے صدر کا پرجوش استقبال+ ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰

    تہران کے دو روزہ دورے پر آئے بیلاروس کے صدر کا سعدآباد کامپلیکس میں پر جوش استقبال کیا گیا۔

  • کون سے ممالک سب سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ پھیلا رہے ہيں؟

    کون سے ممالک سب سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ پھیلا رہے ہيں؟

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲

    امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنے ارضی مشاہداتی سیٹلائٹ اور زمینی ڈیٹا کی مدد سے 60 کے قریب سائنسدانوں نے ان مقامات کی نشاندہی کی ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اخراج کرنے والے ممالک میں سرِ فہرست چین اور امریکہ شامل ہیں۔

  • انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)

    انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷

    روس میں ایک دریا نے صنعتی آلودگی کے سبب خون کا رنگ اپنا لیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے خوبصورت جنگل کے درمیان سے گزرتا خونی شکل کا یہ دریا خدادادی خوبصورت زمین اور ماحولیات کے تئیں انسان کی بے رخی و بے رحمی کا مرثیہ پڑھ رہا ہے۔

  • خواتین پر تشدد کے خلاف اٹلی میں عام ہڑتال (ویڈیو)

    خواتین پر تشدد کے خلاف اٹلی میں عام ہڑتال (ویڈیو)

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰

    اٹلی میں مختلف سماجی تنظیموں کی کال پر خواتین پر تشدد، تنخواہوں میں عدم مساوات، نسل پرستانہ اور سامراجیت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال رہی۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت پر اس ہڑتال کا اہتمام کیا گیا جو 24 گھنٹوں تک جاری رہی۔ اس ملک گیر ہڑتال نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا اور لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

  • جرمنی؛ عیسائیوں کے مذہبی مقام کے اندر فائرنگ (ویڈیو)

    جرمنی؛ عیسائیوں کے مذہبی مقام کے اندر فائرنگ (ویڈیو)

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹

    گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے قریب جرمنی کے ہیمبرگ شہر میں واقع عیسائیوں کے ایک مرکز میں ایک نامعلوم شخص نے فائر کھول دیا جس میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جرمن کے بعض ذرائع نے زخمیوں کی تعداد 25 ذکر کی ہے۔

  • وزیر خارجہ ایران کی شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو (ویڈیو)

    وزیر خارجہ ایران کی شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو (ویڈیو)

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴

    وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبد اللہیان جمعرات کے روز شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے۔ انہوں نے زلزلے سے متاثر علاقے کا دورہ کیا اور اس کے بعد صدر بشار اسد سے ملاقات بھی کی۔ یہ ملاقات بھی ہمیشہ کی طرح بڑے خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں انجام پائی۔ اس ملاقات میں شام کے صدر بشار اسد نے ایران کی بے دریغ حمایت و مدد کو سراہا اور تہران دمشق تعلقات کو مادی تعلقات سے بالاتر قرار دیا۔

  • فلسطینیوں کی مزاحمت، جنین کے حالات خراب

    فلسطینیوں کی مزاحمت، جنین کے حالات خراب

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶

    مقبوضہ فلسطین کے ویسٹ بینک کے علاقے میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

  • شہری آلودگی کو اس طرح سے کم کریں؟

    شہری آلودگی کو اس طرح سے کم کریں؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲

    ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف اقسام کے لیکن مقامی انواع کے درخت شہر کی فضا کو بہتر طور پر صاف کر سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر درخت، مختلف قسم کی آلودگی جذب کرنے کی قدرے صلاحیت رکھتا ہے۔

  • شبِ برائت آن پہنچی، بندگان خدا کے لئے آج ایک سنہرا موقع

    شبِ برائت آن پہنچی، بندگان خدا کے لئے آج ایک سنہرا موقع

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    نیمۂ شعبان کی شب کو لیلۃ المبارکہ اور لیلۃ الرحمۃ بھی کہا گیا ہے جو اس شب کے خاص مقام و مرتبے کی حکایت کرتا ہے۔