Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹ Asia/Tehran
  • جرمنی؛ عیسائیوں کے مذہبی مقام کے اندر فائرنگ (ویڈیو)

گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے قریب جرمنی کے ہیمبرگ شہر میں واقع عیسائیوں کے ایک مرکز میں ایک نامعلوم شخص نے فائر کھول دیا جس میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جرمن کے بعض ذرائع نے زخمیوں کی تعداد 25 ذکر کی ہے۔

ویڈیو میں لوگوں کو فائرنگ کے بعد فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

ٹیگس