-
دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵پیر 21 ستمبر 2020 ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز اور ٹیلی ویژن پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کے موقع پر ایک ساتھ پورے ملک میں دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایران کی ذالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی ذوالفقار 99 فوجی مشقیں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
بحریۂ کے کمانڈوز کا ٹرینگ کورس
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے کمانڈوز کی ٹرینگ کے لئے سروس کورس کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایران کی دفاعی صنعت جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ ہے: شمخانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت کو اسلامی انقلاب کا مولود ہونے کے ساتھ ساتھ جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایک ہفتے میں دوسری بار ؛ امریکہ کا ایک اور بحری بیڑا آگ کی لپیٹ میں
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲امریکہ کے ایک اور بحری بیڑے میں اس ملک کے ساحلی علاقے میں آگ لگ گئی۔
-
سپاہ پاسداران کی بحریہ خلیج فارس میں امریکا کے لیے ڈراؤنا خواب ہے: ایڈمرل تنگسیری
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے جنوبی ایران میں ساحل سے دریا میں مار کرنے والے ایران کی زیر زمین میزائل سٹیز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئي آر جی سی کی بحریہ، خلیج فارس میں امریکا کے لیے ڈراؤنا خواب ہے۔
-
ایران کا بحری کروز میزائل کا تجربہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳ایران کی بحریہ نے شمالی بحر ہند اور بحیرہ عمان میں کم دور اور دور تک مار کرنے والے بحری کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
غیر ملکی بحری جہازوں کو امریکی بحریہ کی دھمکی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶امریکی بحریہ نے دھمکی دی ہے کہ مغربی ایشیا میں غیر ملکی بحری جہاز اگر امریکی بحری جہازوں سے سو میٹر سے زیادہ قریب ہوئے تو انہیں خطرہ سمجھتے ہوئے نشانہ بنایا جائے گا.
-
ایرانی بحریہ کےجوانوں کی شہادت پر صدر مملکت کی تعزیت
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۰ایران کے صدر نے بحریہ کےجوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔