-
ایرانی بحریہ کی ایک کشتی حادثہ کا شکار، 19 شہید
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰ایرانی بحریہ کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ جاسک اور چابہار کے سمندری علاقے میں اتوار کی شام بحریہ کے جہاز اور جنگی کشتیاں معمول کے مطابق اپنی مشقوں میں مصروف تھیں کہ اسی اثنا میں ایک کشتی حادثہ کا شکار ہوئی جس میں متعدد جوان شہید و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن و اماں قائم ہو جائے: سپاہ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا مغربی ایشیا کے علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے اور جنگ بھڑکانے کی کوشش کررہا ہے۔
-
خلیج فارس میں جماران بحری جہاز پر قومی پرچم لہرایا گیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸خلیج فارس کے قومی دن کے موقع پر ایران کے جماران بحری جہاز پر اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی پرچم لہرایا گیا۔
-
ہندوستانی بحریہ کے 21 اہلکار کورونا میں مبتلا
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹ہندوستانی بحریہ کے 21 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔
-
ایرانی بحریہ ہمسایہ اور دوست ملکوں کے ساتھ تجربات کے تبادلے کو تیار
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے تمام ہمسایہ اور دوست ملکوں کے ساتھ عسکری تعاون بڑھانے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
کاغذی اتحاد سے حقیقی اتحاد تک + کارٹون
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۶ایران، روس اور چین کا اتحاد، امریکا کے لئے خوفناک خواب بن گیا ہے۔ ایران، روس اور چین کی بحریہ نے بحر ہند اور بحیرہ عمان میں مشترکہ فوجی مشقیں کرکے امریکا کی نیندیں حرام کر دیں۔
-
ایران، چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا اختتام
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے چیف آف نیول آپریشنز نے کہا ہے کہ آیندہ سالوں کے دوران بھی یقینا مشترکہ مشقوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند اور بحیرہ عمان میں شروع ہوگئی ہیں۔ علاقائی سیکورٹی کو پائیدار بنانا، جہاز رانی کی سلامتی کی تقویت، بحری قزاقی اور بحری دہشت گردی کا مقابلہ کرنا، اطلاعات و معلومات نیز تجربات کا تبادلہ سہ فریقی بحری مشقوں کے اہم مقاصد ہیں۔
-
ایران روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳ایران روس اور چین کی بحریہ نے مشترکہ طور پر بحر ہند میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدا میں ایران کی بندرگاہ چابہار پر ایرانی بحریہ کے عہدے داروں نے روسی اور چینی بحریہ کے فلیٹ کمانڈروں کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔ روس اور چین کے ساتھ مل کر ایرانی بحریہ کی یہ فوجی مشقیں عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
-
سہ فریقی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے کہا ہے کہ ایران روس اور چین کی سہ فریقی بحری مشقوں کا مقصد بحر ہند اور بحیرہ عمان میں عالمی جہاز رانی کی سلامتی کو پائیدار بنانا ہے۔