-
مآرب میں یمنی فوج کی پیشقدمی، سعودی اتحاد سے وابستہ فوجیوں کا محاصرہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹یمنی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے دو علاقوں «جبل الاخشر» اور «النخلاء» کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے ۔
-
مآرب کے بعض علاقوں پر یمنی فورسز کا کنٹرول
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲فوجی ذرائع نے یمن کے صوبہ مآرب کے بعض مزید علاقوں پر اس ملک کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کا کنٹرول ہو جانے کی خبر دی ہے-
-
سعودی عرب کو انسانی مسائل کے حل میں دلچسپی نہیں، ترجمان انصاراللہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶انصار اللہ یمن کے ترجمان اور امن مذاکرات کار ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد، وسیع البنیاد اور منصفانہ امن کے قیام میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
میزائیل اور ڈرون ٹکنالوجی کے لحاظ سے یمن سب سے آگے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳دور مار میزائلوں کی کوالٹی اور رینج کےلحاظ سے یمن کو پورے جزیرہ نمائے عرب میں برتری حاصل ہوگئی ہے۔
-
یمن کے 20 شہروں میں سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے دیگر 20 شہروں میں قومی استقامت کے دن کے موقع پر زبردست احتجاجی مظاہرے کر کے یمن کے خلاف سعودی عرب کے جاری جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
جارحیت بند اور محاصرہ ختم کردو ، یمن کے رہنما نے سعودی عرب کو دکھائی امن کی راہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ اور انقلاب یمن کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اپنے ملک کے خلاف امریکی سعودی جارحیت کو چھے برس مکمل ہونے پر قوم سے خطاب کیا۔
-
سعودی اہداف کے خلاف یمنی فوج کی وسیع کارروائی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے اندر اہم اور حساس مقامات کو ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی جارحیت کے ساتویں سال کے آغاز پر یمن کے عوامی رہنما کا خطاب
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے خلاف جنگ اور محاصره ختم کیا جائے
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کو حملے بند اور محاصرہ ختم کرنا ہو گا، انصاراللہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸یمن کی عوامی تحریک انصراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد اگر جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تو اسے یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت بند اور یمن کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرنا ہوگا۔