-
حلب کی کامیابی نے دہشت گردوں کے حامیوں کو الگ تھلگ کردیا : خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب کی آزادی اور استقامتی محاذ کی کامیابی نے دہشت گردوں اور علاقے میں ان کے حامیوں کو ذلیل اور الگ تھلگ کردیا ہے-
-
حلب کی آزادی، دشمنان اسلام کی شازشوں کی شکست ہے: خطیب جمعہ تہران
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شامی فوج اور استقامتی قوتوں نے دہشت گردوں گے قبضے سے شمالی شہرحلب کو آزاد کراکے دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے-
-
بحرین میں خاندانی آمرانہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاری
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی خاندان کے سخت گیر اقدامات اور نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکے جانے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2016
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر مبنی امریکی اقدام کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دے گا۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۴نشرہونے کی تاریخ 02/ 12/ 2016
-
بحرین میں آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات جاری، مسلسل پچیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۸بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر شاہی حکومت نے منامہ شہر کے مغرب میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں لوگوں کو مسلسل پچیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے: خطیب جمعہ تہران
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹تہران کے خطیب جمعہ نے امریکی کانگریس میں ایران مخالف ڈی آماٹو قانون کی مدت میں توسیع کے بل کی منظوری کو ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی قراردیا ہے-
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۷نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2016
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷تہران کے خطیب جمعہ نے عراق کے شہر حلّہ میں زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔