-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران کے خطیب جمعہ کی برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲تہران کے خطیب جمعہ نے بوڑھے سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو ایرانی عوام کی برطانیہ سے دائمی نفرت کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
-
شیخ زکزکی کو رہا کیا جائے، تہران کے خطیب جمعہ کی تاکید
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قید سے ان کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کی عہدشکنی اور سینہ زور پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو آئندہ بھی جاری رہے گا۔
-
امریکی حکام ایران کی دفاعی توانائیوں سے خوف زدہ ہیں، خطیب جمعہ تہران
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کی دفاعی توانائیوں سے خوف زدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکیوں اور صیہونیوں نے کوئی بھی غلطی یا حماقت کی تو خلیج فارس کو ان کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔
-
امریکی جاسوس طیارے کی تباہی ایران کی ٹھوس اسٹریٹیجی کا ثبوت ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۲تہران کے خطیب جمعہ نے امریکی جاسوس طیارے کی تباہی کو ایران کی ٹھوس اسٹریٹیجی اور دشمن کے کمزور ارادوں کے زوال کی نشانی قرار دیا ہے۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۱فوٹو گیلری
-
ٹرمپ کا غرور خاک میں مل گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں اور ایرانی قوم اقتصادی دباؤ میں آ کر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گی۔
-
مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل سے حل نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل کے ذریعے حل نہیں ہو گا۔
-
مسجدالاقصی کی نماز جمعہ میں دسیوں ہزار فلسطینیوں کی شرکت
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۴رمضان المبارک کے تیسرے جمعے کو دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔ ادھر جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے عوام بیت المقدس اور مسجدالاقصی سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے۔