-
برطانوی لٹیرے ۔ کارٹون
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶برطانوی بحریہ نے ایرانی تیل کو شام کے لئے لے جا رہے ’’گریس ۱‘‘ نامی روسی جہاز کو آبنائے جبل الطارق میں روک لیا۔اس اقدام پر ایران کی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سمندری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے اشارے پر یہ غیر قانونی قدم اٹھایا ہے۔
-
شام جا رہے آئیل ٹینکر کو روکنا، ایک قوم کا گلا گھونٹنے اور اس کی زندگی کو سخت کرنے کی کوشش، اس واقعے میں کیا ہے مصر کا کردار؟
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ نے پاناما کے پرچم کے ساتھ جا رہے سپر آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا جس پر تین لاکھ ٹن ایرانی تیل لوڈ تھا ۔
-
تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر پٹرولئم بیژن نامدار ژنگنے نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے۔
-
بحیرہ عمان میں آئیل ٹینکرز پر حملہ + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱عمان کے مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ دریائے عمان سے مسلسل دو شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ۔
-
ایران نے الفجیرہ دھماکوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے بحیرہ عمان میں متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ میں اتوار کو متعدد بحری جہازوں کو پیش آنے والے واقعات کو باعث تشویش اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ حقائق معلوم ہو سکیں۔
-
سعودی عرب اور امارات تیل کی پیداوار میں اضافے کی توانائی نہیں رکهتے
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف خطره پیدا کرنے والے ہر اقدام کا جواب دینے کا اعلان
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کی امریکی ناکام کوشش
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایرانی تیل کی فروخت جاری رہنے پر زور
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
قطر نے کیا ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲قطرکے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے