-
دورہ ملائیشیا اور جاپان کامیاب رہا: حسن روحانی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا ہے کہ جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں نے ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانے کیلئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔
-
قومی مفادات کے لئے مذاکرات کا خیر مقدم کریں گے: حسن روحانی
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم تیل کی برآمدات، توانائی سمیت اقتصادی لین دین کے فروغ کے لیے کسی بھی ترقیاتی منصوبے کا خیر مقدم کریں گے۔
-
صدر ایران جاپان پہونچے ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸صدر ایران ملیشیا کا دورہ ختم کرنے کے بعد جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہونچ گئے۔
-
امریکی پابندیوں سے سب کو نقصان پہنچا ہے ، صدر مملکت حسن روحانی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے
-
نابینا اسکیٹر،لگن حوصلے کی مثال ۔ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷جاپان کے ایک نابینا نوجوان نے عزم، حوصلے اور لگن کی ایک نئی مثال پیش کی ہے۔باوجود اس کے کہ یہ نوجوان مکمل طور پر بینائی سے بے بہرہ ہے، مگر پھر بھی اسکیٹنگ میں خاصی مہارت رکھتا ہے اور بغیر کسی دشواری کے با آسانی اسکیٹنگ کرنے پر قادر ہے۔
-
ایران ایشیائی تعلقات کی توسیع کا خواہاں ہے، صدر روحانی
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق پر توجہ اور اہم ایشیائی اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ قریبی تعلقات کی برقراری ہمیشہ ہی اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کا حصہ رہی ہے۔
-
ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات، ایران کی پہلی ترجیح
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق کی صورتحال پر نگاہ اور ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات ہمیشہ سےایران کی ترجیحات میں شامل رہے ہیں۔
-
ایران میں ہاتھ سے بُنے قالینوں کی برآمدات
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایران میں روزانہ ایک لاکھ 80 ہزار دستکاری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔
-
جاپان، صدر مملکت کے دورے کی تیاریوں میں مصروف
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰جاپان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔
-
شمالی کوریا کےاہم میزائل تجربے پرامریکہ پریشان
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴شمالی کوریا نے سوہائے سیٹلائٹ سائٹ سے انتہائی اہم میزائل تجربہ کرلیا جبکہ امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ پیونگ یانگ نے اس سائٹ کو غیر فعال کرنے کا وعدہ کیا ہے۔