-
یمن میں جنگ بندی ناکام، سعودی عرب نے کی خلاف ورزی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی لاگو ہونے کے کچھ ہی گھنٹوں میں اسکی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن جنگ سے متعلق اقوام متحده کی کوششوں کا خیر مقدم
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں جنگ بندی کا ایران نے خیرمقدم کیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷ایران نے اقوام متحدہ کی یمن میں جنگ بندی کی کوشش کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
یمن میں 2 مہینے کے لئے جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے: اقوام متحدہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲یمن میں 2 مہینے کے لئے جنگ بندی، آج شام 7 بجے سے لاگو ہونے جا رہی ہے، یہ کہنا ہے اقوام متحدہ کا۔
-
روسی اہداف پر یوکرین کا پہلا فضائی حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶یوکرین نے جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار روس کے خلاف فضائی کارروائی کرتے ہوئے ایندھن کے ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جنگ بندی پر مبنی سعودی دعوے کی قلعی کھل گئی، سعودی اتحاد نے یمن پر پھر بمباری کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کے اپنے اعلان کے بعد یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
سعودی عرب نے جنگ بندی کا اعلان کیوں کیا، انصار اللہ نے وجہ بتا دی؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی مخالف آپریشن، غاصب صیہونی حکومت کے لئے پیغام ہے۔
-
سعودی اتحاد نے یمن میں فوجی کارروائی روکنے کا اعلان کر دیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی جانب سے یکطرفہ طور پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد سعودی اتحاد نے یمن میں فوجی کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین میں فوری طور پر جنگ بند ہو : یو ان جنرل سکریٹری
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے یوکرین جنگ سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت کیلئے، یوکرین میں فوری جنگ بندی کی اپیل کی۔
-
یوکرین کی غیر جانبداری کے اعلان کے لئے زیلنسکی کی آمادگی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے ساتھ اپنے ملک کی مفاہمت کے طور پر روس اور یورپ کے مسئلے میں غیر جانبداری کے اعلان کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے اس سلسلے میں کسی تیسرے فریق کی سہولت کاری سے سمجھوتے کی ضمانت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔