-
ہندوستان کی حکومت اور عوام سے ایران کی حکومت کا اظہار ہمدردی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱ایران نے ہندوستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث ہوئے جانی نقصان پر ہندوستانی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان، گلیشیئر گرنے سے پیدا ہونے والی خوفناک صورتحال ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸گزشتہ روز ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں قدرتی گلیشیئر ٹوٹنے اور اس کے باعث گرنے والے پہاڑ کے بعد پیدا ہونے والی تباہ کن سیلابی صورتحال ویڈیوز کی زبانی ملاحظہ کیجئے۔ اطلاعات کے مطابق اب تک ۱۰ لاشوں کو ملبے کے نیچے سے نکالا جا چکا ہے اور اب تب قریب ایک سو ستر افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ ملبے اور گارے مٹی میں دبے کئی افراد کو امدادی ٹیمیں زندہ بچانے میں بھی کامیاب ہوئی ہیں۔ علاقے میں آرمی کو امدادی کاموں کے لئے تعینات کر دیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث اس میں سوار تینوں پائیلٹ ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 3 اہلکار ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱نیویارک میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
-
چین، کان کنوں کے زندہ ہونے کی امید
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴چین میں دھسنے والی سونے کی کان سے ایک ہفتے بعد بھی آوازیں آتی ہوئی سنی گئی ہیں۔
-
چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چی شیا میں کان حادثہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷چین میں سونے کی کان میں دھماکے کے باعث 22 کان کنوں کی بازیابی کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
یوکراین طیاره کی پہلی برسی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
آئل ٹینکر جو آتشیں شہاب میں تبدیل ہو گیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲برازیل میں ہوئے ایک ہولناک دھماکے نے تباہی مچا دی۔ گزشتہ روز ہائی وے پر جا رہے ایک تیز رفتار آئل ٹینکر میں اچانک دھماکہ ہونے کے بعد آگ لگ گئی اور وہ آتشیں آہن پارے کی شکل اختیار کر کے اپنی اُسی تیز رفتاری کے ساتھ ساتھ آگے بڑھتا چلا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ برازیل کی ریاست پارانا میں پیش آیا جس میں کئی گاڑیاں دھماکے کی آگ سے دہک رہے ٹینکر کی زد میں آ گئیں۔
-
پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔
-
جرمنی میں ڈرائیور نے کار راہگیروں پرچڑھا دی 5 افراد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷جرمنی میں نشے میں چور ڈرائیور نے کار راہگیروں پر چڑھادی جس سے متعدد افراد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔