-
حزب اللہ کی جوابی کارروائی کے نتیجے آنے لگے، حیفا بندرگاہ پر لگا تالا
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۵میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حیفا کے بند کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا اعلان، ہم کسی بھی حالات کے لئے تیار، اسرائیل اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکے گا
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ دہشتگرد صیہونی حکومت نے پیجر دھماکوں کے ذریعے پانچ ہزار لبنانیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں وہ ناکام رہی۔
-
صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے شدید جوابی حملے، صیہونیوں پر خوف و ہراس طاری + ویڈیوز
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کے رامات ڈیوڈ ایئرپورٹ اور فوجی اڈے کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح حیفا اور نہاریہ علاقوں پر بھی حزب اللہ نے میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
لبنان: ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری، شہداء کی تعداد45 ہو گئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد پینتالیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کی ایک بار پھر جارحیت
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲جارح صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے علاقوں پر وسیع حملے کئے ہيں۔
-
حماس نے کی حزب اللہ کے دلیرانہ موقف کی قدردانی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴حماس نے اپنے بیان میں بیروت کے جنوبی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
بیروت پر فضائی حملہ کھلی دہشت گردی اور لبنان کی ارضی سالمیت کےمنافی ہے: ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
بیروت پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں تباہ کن علاقائی جنگ کا باعث بن سکتی ہیں: لبنانی وزیر خارجہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶لبنان کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اس کونسل کی ساکھ کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
-
صیہونی جارحیت بند کرائی جائے، ایران کا سلامتی کونسل سے مطالبہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے علاقے میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔