-
مشترکہ ہدف دہشت گردی کے خلاف جنگ اور شام میں امن کی بحالی، صدر ڈاکٹر روحانی
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ ہدف دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ کارروائی اور شام میں امن و استحکام کی بحالی ہے۔
-
سوچی اجلاس کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس کے اختتام پر روسی اور ترک صدور کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور ترکی کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے ۔
-
دہشت گردوں کو کہیں امان نہ دی جائے، صدر ایران کا سوچی اجلاس سے خطاب
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۳صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو صرف شام ہی نہیں، دنیا میں کہیں بھی امان نہیں ملنا چاہیے۔
-
دہشت گردی خطے کا سب سے بڑا مسلہ ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۸صدر ایران نے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے تمام ملکوں کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کا حملہ دشمنوں کی بے بسی کی علامت، صدر ڈاکٹر حسن روحانی (تفصیلی خبر)
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوب مشرقی ایران میں خاش- زاہدان روڈ پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکاروں کی حامل بس پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کو ایرانی قوم کے دشمنوں اور ان کے آلہ کار پٹھوؤں کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
دہشتگردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت : ایران
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.
-
امریکی سازشوں سے ایرانی عوام کا عزم متاثر نہیں ہو گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بڑی طاقتوں خاص طور سے امریکی سازشوں سے ایرانی عوام کا عزم و ارادہ ہرگز متزلزل نہیں ہو سکتا۔
-
صدر حسن روحانی کا دورہ سوچی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کل روس کے شہر سوچی روانہ ہوں گے۔
-
میزائل پروگرام جاری رہے گا، جشن انقلاب میں صدر ایران کا واضح اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا اور ہمیں اس کام کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ ایران کے وقار اور سربلندی میں روز بروز اضافہ ہوگا اور ہم تمام مشکلات اور رکاوٹیں عبور کرلیں گے۔
-
جشن انقلاب کی ریلیوں میں شاندار شرکت پر عوام کے لئے صدر کا پیغام تشکر
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے غیور عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں اپنی خود مختاری عزت اور سربلندی کا سودا نہیں کریں گے۔