-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ تنہا پڑ گیا
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد عالمی برادری نے ایران کے موقف کی حمایت کی ہے اور جوہری معاہدے کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے ہونے والے اقدامات مثبت رہے۔
-
بڑی طاقت کے مقابلے میں استقامت پر تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے سپر طاقت کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پامردی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی حکام کے بیانات میں کوئی ںئی بات نہیں، صدر روحانی
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام ہر آزمائش سے کامیابی کے ساتھ باہر نکلے ہیں اور نشیب و فراز کے ہر دور میں اسلامی نظام، انقلاب اور قومی مفادات کا تحفظ کیا ہے۔
-
ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں سے مرعوب نہیں ہو گی ، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والی نہیں ہے اور ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں پر کامیاب ہو جائے گی۔
-
ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں : صدر روحانی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں ، ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں پر کامیاب ہوجائےگی۔
-
امریکی حکمرانی کا دور ختم ہوگیا،ایرانی صدر
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا پوری دنیا کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتا۔
-
امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حکومتی ارکان اور ان کے اہلخانہ کے ایک اجتماع سے خطاب میں ایران کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں اور عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔
-
ایران کی کامیاب اور امریکہ کی ناکام خارجہ پالیسی
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات خواتین، نوجوانوں اور طلباء و طالبات سے ہونے والی ملاقات میں بدخواہوں کے مقابلے میں ایران کی پائمردی اور کامیاب خارجہ پالیسی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو جوہری معاہدے سے فوری طور پر ایران کے نکلنے کے منصوبے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
اسنبول اجلاس میں ایران کی چھے تجاویز
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے چھے تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے کے لئے اسلامی ممالک سے عملی اتحاد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی اور امریکی عالم اسلام کی توجہ فلسطین سے ہٹانے کے درپے
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا ہے کہ صیہونی اور امریکی عالم اسلام کی توجہ فلسطین سے ہٹانے اور ہرروز عالم اسلام کے لئے نئی مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔