-
اسلامی ملکوں کو امریکہ اور اسرائیل کے غیر انسانی اقدامات کے خلاف اٹھ جانا چاہئیے
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کی شہادت کو بہت بڑا سانحہ قراردیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی کو اس حساس صورتحال میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئییے۔
-
بیت المقدس کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا: صدر روحانی
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجدالاقصی کو تمام مسلمانوں میں خاص تقدس و احترام حاصل ہے اور سیاسی چالوں سے اس مقدس سرزمین کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔
-
امریکہ کے حالیہ اقدامات، تاریخی غلطی
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو واشنگٹن کی دو بڑی اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سری لنکا کے درمیان تعاون کی کئی دستاویزات پر دستخط
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷سری لنکا کے صدر کے دورہ ایران کے موقع پر دونوں ملکوں کے سربراہوں کی موجودگی میں تعاون کی کئی دستاویزات پر دستخط کئے گئے۔
-
صدر روحانی کی ایرانی خواتین کی ٹیم کوعالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲صدر روحانی نے ایرانی خواتین کی قومی فٹ سال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحت ایرانی مفادات کی تکمیل پر تاکید
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے سے تہران کے اقتصادی مفادات کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پر اپنے مواقف واضح کریں، صدر ایران
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نئی صورتحال کے مطابق ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کے مفادات کے تحفظ کے حوالے سے اپنے مواقف کا کھل کر اظہار کریں۔
-
امریکہ کی خودپسندی کا مقابلہ کئے جانے پر ایران کی تاکید
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے حکومت امریکہ کی خودپسندی کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ وہ تاوان ادا کئے بغیر کسی بین الاقوامی معاہدے سے باہر نہیں نکل سکتے۔
-
جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
-
ایرانی عوام اسلامی جمہوریت کے راستے کو صدیوں تک جاری رکھیں گے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی عوام کے منتخب کردہ استقلال آزادی اور جمہوری اسلامی کے راستے کے جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنے اس راستے کو صدیوں تک جاری رکھیں گے۔