-
انقلابی اقدار کے دوام اور اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار پر رہبر انقلاب کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں آج کے انقلابی و مومن جوان نسل میں شہادت و شجاعت کے جذبے کے پروان چڑھنے کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا-
-
مجاہدت کے میدان، رہبر انقلاب کی نظر میں
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنه ای(دامت برکاته):
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے ایرانی بحریہ کا اقتدار
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے حکام اور کمانڈروں سے ملاقات میں، انقلاب کے بعد کے برسوں میں مسلح افواج خاص طور پر بحریہ کی ترقی و پیشرفت کو عظیم اور حیرت انگیز قرار دیا-
-
طاقت و اقتدار ، ثقافتی خودمختاری اور عزم محکم ، ایرانی کھلاڑیوں کے افتخار کے تین عناصر : رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح انڈونیشیا میں دو ہزار اٹھارہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں تمغے جیتنے اور کامیابیاں حاصل کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں سے ملاقات میں جانباز و معذور کھلاڑیوں کی قابل فخر کار کردگی کو سراہتے ہوئے ان کے کارناموں کو پوشیدہ توانائیوں کو بروئے کار لانے اور عزم محکم کا آئینہ دار قرار دیا -
-
مجلس اربعین، حسینیہ امام خمینی تہران
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸فوٹو گیلری
-
کلام نور- رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 25/ 10/ 2018
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مدافعین حرم کے اہل خانہ سے ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۵فوٹو گیلری
-
ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ، دشمن کا سب سے اہم ایجنڈہ ہے
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی صبح دو ہزار سے زیادہ بااستعداد اور غیر معمولی ذہانت کے حامل دانشوروں اور طلبا سے ملاقات میں پورے ایران میں ایران کی دسیوں ہزار باصلاحیت اور برگزیدہ شخصیتوں کی کاوشوں اور سرگرمیوں کو ایران کی حقیقی اور امید بخش تصویر کا آیینہ دار قرار دیا-
-
رہبر انقلاب اسلامی: آج دشمن، ایران کی غلط اور مایوس کن تصویر پیش کرنے کے درپے ہے
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بدھ کی صبح کو ایران کے دوہزار سے زائد ممتاز طلبا اور علمی شخصیات سے ملاقات میں فرمایا کہ پورے ایران میں دسیوں ہزار ممتاز طلبا، دانشوروں اور علمی شخصیات کی کوششیں اور سرگرمیاں، ملک کی حقیقی اور امید بخش تصویر کی عکاس ہیں-
-
پابندیوں کی شکست ، امریکہ کے منھ پر طمانچہ ہوگی
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے جعمرات کو تہران میں آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس بسیج کے ایک لاکھ افراد پر مشتمل عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مسائل خاص طور سے اقتصادی جنگ کے بارے میں اہم نکات بیان فرمائے-