-
امریکا، مصر اور قطر کی حماس و اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی دعوت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹قطر، مصر اور امریکا نے حماس اور صیہونی حکومت کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔
-
یحییٰ السنوار کا انتخاب استقامتی محاذ کے لیے فتح و کامرانی اور اسرائیل کیلئے مایوسی و ناکامی کا مظہر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے حماس کی قیادت کے لئے یحییٰ السنوار کے انتخاب کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کی پوتی مونا کی یادگار ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہیداسماعیل ہنیہ کی اپنی پوتی کو پیار کرنے اور اس کے ساتھ کھیلنے کی یادگار ویڈیو سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ مونا 11 اپریل 2024 کو غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری میں شہید ہوئی۔
-
یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے سخت پیغام
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے کہ تحریک حماس اب بھی مضبوط اور متحد ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/07
-
افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/07
-
یحیی سنوار حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸فلسطین کے معروف مجاہد اور ناجائز صیہونی حکومت کو ناکوں چنے چبوانے والے فلسطینی مزاحمت کے سورما یحییٰ سنوار کو حماس کے سیاسی دفتر کا نیا سربراہ چُن لیا گیا ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶ناوابستہ تحریک نے تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، دشمن کے 3 ٹینک اور 2 بکتربند گاڑیاں تباہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱غزہ پٹی میں صیہونی فوج اور فلسطینی استقامت کے جوانوں کے درمیان جھڑپوں میں تین ٹینکوں اور دو بکتربند گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔
-
ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/06