-
افغانستان میں خود کش حملہ 8 افراد جاں بحق
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں انتخابی امیدوار سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں دہشتگردی 5 ہلاک 5 زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 2 دہشت گرد مارے گئے۔
-
داعش کے خودکش حملے میں 26 شامی فوجی جاں بحق
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۷دہشتگرد گروہ داعش کے کار بم دھماکے میں 26 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں خودکش کار بم دھماکہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۳فوٹو گیلری
-
پیغام پاکستان یا دہشتگردی کے خلاف علما کا فتوی
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۶خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
افغانستان: کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، 55 شہید و زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد امام زمان میں ہونے والے خودکش حملے میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: نیٹو قافلے کے قریب دھماکہ 4 ہلاک 22 زخمی
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو اتحاد کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 افراد جبکہ بعض ذرائع کے مطابق 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
داعش نے ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے کہا ہے کہ ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملہ کرنے والا داعش کا رکن تھا۔
-
خودکش حملے ناجائزاورحرام ہیں۔ اہلسنت مفتیان کرام
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے اور دیگر حالیہ خودکش حملے قابل مذمت ہیں۔
-
صوبہ کربلا میں دہشت گردانہ حملہ ، کم سے کم چھے افراد شہید
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶عراق کے صوبے کربلا میں ایک دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم چھے عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔