-
عراقی رہنماؤں نے آیت اللہ العظمی سیستانی کی قدردانی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵عراق کے صدر، وزیر اعظم اور قومی سلامتی کے مشیر سمیت رہنماؤں نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی تشکیل میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے تاریخی فتوے کو دہشت گردی اور بیرونی سازشوں سے عراق کی نجات کا باعث قرار دیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خاتمے میں دینی مرجعیت کا اہم کردار رہا: عراق
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی دینی مرجعیت کو دہشتگرد گروہوں منجملہ داعش کی ناکامی میں ایک اہم عنصر قرار دیا۔
-
عراق کے بعض علاقوں میں داعشی عناصر کا خاتمہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ اس ملک کے مشرقی صوبے دیالہ سے دہشتگرد گروہ داعش کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷عراق اور شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اور سرغنہ شام میں عراق کے حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف آپریشن کے درمیان بم دھماکہ، 6 جاں بحق و زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴عراق کے موصل شہر میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 3 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق اور 3 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
عراق میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷عراق کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں عراقی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراقی فوج کی کامیاب کارروائی، داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴عراق کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام اور عراق کے قریب صحرائی علاقے الرطبہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ۔ اس آپریشن میں داعش کی 3 گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔
-
مغربی عراق میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ کا آغاز
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳عراقی کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے ملک کے مغربی علاقوں میں آپریشن کلین اپ کے پہلے دن دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
عراق کو داعش کے باقیات سے پاک کرنا ایک فریضہ ہے: برہم صالح
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸عراقی صدر کے دفتر نے داعش کے حالیہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو داعش دہشتگرد گروہ کے باقیات سے پاک کرنا اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی حفاظت کرنا ایک فریضہ ہے.
-
عراق، فوج کی کاروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۳عراقی فوج کے تازہ آپریشن میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔