-
گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری، عرب دنیا میں کھلبلی مچ گئی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا گیا ہے۔
-
چین: 7.1 شدت کا زلزلہ، 230 افراد ہلاک و زخمی ہر طرف تباہی ہی تباہی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 230 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔
-
امریکا میں شدید برفباری، 24 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰امریکا میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا، ہنگامی صورتحال کے پیش نظر 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
-
چین: 7.1 شدت کا زلزلہ 115 افراد ہلاک و زخمی ، متعدد عمارتیں زمین بوس
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 115 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کے کمانڈر کے بیان نے سب کو چونکا دیا!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶اسرائیلی فوج کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پٹی میں مزاحمت کی طاقت نہ ختم ہوئی ہے اور نہ ہی ہوگی۔
-
امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱شمالی کوریا نے بارہا کہا ہے کہ اگر امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے پیانگ یانگ سے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا تو وہ اپنے میزائل تجربات جاری رکھے گا۔
-
امریکا : 30 ریاستوں میں شدید برفباری، 6 میں ایمرجنسی نافذ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸امریکا کی 30 ریاستیں اس وقت برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے امریکیوں کا نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے فروغ پاتے تعلقات
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴ایران کے نائـب وزیرخارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران مختلف امور پر مذاکرات کیے ہیں۔
-
ہندوستان کے مرکزی وزیر کی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر حاضری
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹ہندوستان کے مرکزی وزیر آج صبح وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھانے کے لیے جے پور پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
امریکہ: نیوآرلین میں ٹرک ڈرائیور نے درجنوں افراد کو کچل دیا، 15 ہلاک اور 30 زخمی +ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹امریکہ کے نیوآرلین شہر میں ایک شخص نے نئے سال کا جشن منانے والے شہریوں پر ٹرک چڑھا دی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔