-
جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ تہران پہنچ گئے
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے ڈائریکٹر کل رات ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے۔
-
ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں: ایرانی وزیر دفاع
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر دفاع نے ہندوستان کے شہر بنگلورو پہنچنے پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں۔
-
طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد آج صبح پاکستان پہنچ گیا۔
-
تشدد کے خاتمے کے لئے مشترکہ تعاون پر اسلام آباد اور کابل کا اتفاق
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور افغانستان نے قریبی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کے حالیہ سلسلے کو کم کرنے کے لیے اپنی مشترکہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ بیروت پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کے وزیر خارجہ لبنانی حکام کےساتھ ملاقات کیلئے بیروت پہنچ گئے۔
-
جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کا دورۂِ پاکستان منسوخ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکان بوزکر کا دورۂِ پاکستان منسوخ ہو گیا ہے۔
-
عراق کے وزیر اعظم کا دورہ ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴عراق کے وزیر اعظم آج بروز منگل ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
عراق، اغیار کے ڈکٹیشن کا محتاج نہیں: شمخانی (تفصیلی خبر)
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے بغداد میں اپنے قیام کے دوران عراقی صدر برہم صالح اور کار گزار وزیر اعظم عادل عبد المہدی سمیت دیگر اعلی عراقی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ مسٹر شمخانی نے عراق کے اعلی سیاسی اور سیکورٹی عہدیداروں سے ملاقات کے لئے ہفتے کی رات بغداد کا دورہ کیا تھا جو پیر کے روز اپنے اختتام کو پہونچا۔
-
پامپئو کا دورۂ ازبکستان؛ وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے واشنگٹن کی کوشش
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو اتوار کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچے- پامپئو نے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کاملوف سے ملاقات کی اور پھر اس ملک کے صدر سے بھی ملاقات کی ہے-