-
ایران کے وزیرخارجہ کا کیا پاکستان کے وزیر خارجہ نے استقبال
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
کم جونگ اون روس پہونچے ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے لئے روس پہونچے ہیں۔کم جونگ اور ولادیمیر پوتین کی ہونے والی اس ملاقات بڑی اہم سمجھی جا رہی ہے اور اسی کے پیش نظر عالمی ذرائع کی پینی نظریں کم جونگ کے اس دورۂ روس پر جمی ہوئی ہے۔شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات کو روک کر روس کا دورہ کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا تہران میں باضابطہ استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹عمران خان تہران کے قیام کے دوران ایران کے صدر سمیت اعلی ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کریں گے
-
ایران و پاکستان کے مابین صحت سے متعلق معاہدے پر دستخط
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے صحت کے شعبے میں باہمی تعلقات کے فروغ کیلیے دوطرفہ معاہدے پر دستخط کئے.
-
پاکستانی ذرائع ابلاغ میں عمران خان کے دورہ ایران کا انعکاس
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ ایران اور تہران میں استقبال کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
پاکستان کےوزیراعظم آج ایران کے صدر سے ملاقات کریں گے
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸پاکستان کےوزیراعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ھمراہ دورے کے دوسرے مرحلے میں گزشتہ شب مشہد مقدس سے تہران کے مہر آباد ایئرپورٹ پہنچے ۔
-
ایران و پاکستان دوستی کے لازوال رشتے میں منسلک
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ایران و پاکستان دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔
-
عمران خان کا دورہ ایران، باہمی تعلقات کے لئے مثبت قدم
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ ایران، باہمی تعلقات پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
-
عراقی وزیر اعظم ایران پہنچ گئے
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی دو روزہ سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران پہنچ گئے.
-
پامپئو کا چند علاقائی ملکوں کا دورہ، اور ایران مخالف دعووں کا اعادہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورۂ صدارت میں، مشرق وسطی کی سطح پر اپنی ایران مخالف کوششوں کو تیز کردیا ہے- امریکہ کے سینئر عہدیداروں کے توسط سے علاقے کے ملکوں کے مکرر دورے ، ایران کے خلاف اتحاد قائم اور اسے مضبوط کرنے نیز اپنے علاقائی اتحادیوں کے ساتھ تبادلۂ خیال اور علاقائی پالیسیوں کے دائرے میں انجام پا رہے ہیں-