-
افغان صدر کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پرپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔
-
افغان صدراشرف غنی پاکستان پہنچ گئے
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳افغان صدراشرف غنی پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے معزز ممہان کو خوش آمدید کہا۔
-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
جاپانی وزیراعظم تہران کے لیے روانہ ہوگئے
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴جاپانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بات چیت اور خطے کی صورتحال میں بہتری کیلئے پُرامید ہیں۔
-
جرمنی کے وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷جرمنی کے وزیر خارجہ آج ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کیلئے ایران پہنچ گئے
-
جاپانی وزیراعظم کا دورہ ایران خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے اہم
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴جاپانی وزیراعظم کا آئندہ دورہ ایران خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے تعمیری ثابت ہوگا۔
-
مخالفتوں کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ لندن
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲برطانیہ میں شدید مخالفتوں کےدرمیان امریکی صدر ٹرمپ تین روزہ دورے پر لندن پہنچے ہیں۔
-
جاپان کے وزیراعظم کا دورہ ایران
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹جاپان کے وزیراعظم عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کا استقبال احتجاجی مظاہروں کے ذریعے
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵برطانیہ کی وزیراعظم تھر یسا مے نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ دورے سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مضبوط ہوں گے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا کیا پاکستان کے وزیر خارجہ نے استقبال
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔