-
شہید قاسم سلیمانی کے عقیدت مندوں کے خلاف دہشتگردانہ دھماکے
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳کرمان کے گلزار شہدا قبرستان کے راستے میں آج دوپہر دو زور دار دھماکے ہوئے جن میں 250 سے زائد افراد شہید و زخمی ہوئے۔
-
سانحہ کرمان پرایران میں عام سوگ کا اعلان
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵آج بدھ 3 جنوری 2024 کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر 118 سے زائد حملے
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا ہے کہ 17 اکتوبر سے عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کم از کم 118 کارروائیاں کی گئی ہیں۔
-
نیویارک میں دہشتگردانہ حملہ،3 افراد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳نیویارک پولیس نے روچسٹر میں دہشتگردانہ حملے اور اس میں کم سے کم تین افراد کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
-
پاکستان: سینیٹ میں فوج اورسیکیورٹی افسران کیخلاف پروپیگنڈے پر سزا کی قرارداد منظور
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۰سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کارروائی کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے جس میں صیہونی ذرائع نے ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، راسک میں دہشتگردانہ حملے کی سخت مذمت
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے علاقے راسک میں انجام پانے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
نیوز ڈیسک، پیر18 دسمبر
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2023
-
دہشت گردانہ حملے کی مذمت، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔