-
پاکستان: لشکر جھنگوی کےتین دہشتگرد گرفتار
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
-
کفرو شرک کے نعرے لگانے والے اسلام کے خیرخواہ نہیں
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵دہشتگرد اور انتہا پسند اپنی حرکتوں سے اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
-
پارا چنار دھماکے کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۵پاکستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے پارا چنار دھماکے کی مذمت کی۔
-
عراقی عوام میں اختلاف پیدا کرنے کی دہشت گردوں کی کوشش
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر عراقی عوام میں اختلاف پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں
-
موصل میں آپریشن، سیکڑوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان موصل میں داعش کے ٹھکانوں کی جانب مسلسل پیشقدمی کر رہے ہیں اور مغربی سیکٹر میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران تین سو سے زائد داعشی عناصر کا صفایا کر دیا گیا ہے۔
-
تیونس میں سیکڑوں تکفیری عناصر کی گرفتاری
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۱تیونس کے حکومتی ترجمان نے مشرق وسطی سے تیونس واپس آنے والے تکفیری دہشتگردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
شام: داعش نے حلب کی پانی کی سپلائی لائن کاٹ دی
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸داعش دہشت گرد گروہ نے شام کے شہر حلب کے لئے پانی کی سپلائن لائن منقطع کر دی ہے۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
-
دہشت گردوں کی واپسی کےمعاملے پر، تیونس کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹دہشت گردوں کی واپسی کے معاملے پر بحث کے دوران تیونس کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا ہے۔
-
تیونس کے عوام کا دہشت گردوں کی واپسی کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹تیونس کے عوام نے دہشت گردوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-