-
ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی سے کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی نہيں کی : روسی صدر
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸روسی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے تمام وعدوں پر مکمل طور پرعمل کیا ہے اور ان کی خلاف ورزی نہيں کی ہے۔
-
سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، پوتین
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰روس کے صدر ولادیمر پوتین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سمجھتے ہیں کہ ماسکو کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی اور خودمختاری کو خطرہ ہوا تو کسی بھی ہتھیار کا استعمال قابل قبول ہوگا۔
-
جوہری معاہدے کی پابندی کی جائے: ایران، چین اور روس کا مطالبہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷ایران، چین اور روس نے بدھ کی صبح ایک مشترکہ بیان میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی پابندی پر زور دیا ہے۔
-
آئی سی سی پر پابندیاں، روس کی امریکہ پر تنقید
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷روس نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کے خلاف پابندی کے منصوبے کی منظوری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اُسے امریکی قوانین کی حقیقت کی منہ بولتی مثال قرار دیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کا حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷شام میں روس کے فوجی مرکز کے ڈپٹی کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ حمص میں دہشت گردوں کی پناہ گاہ کو تباہ کر دیا گیا۔
-
یوکرین پر روس کا شدید حملہ، پورے ملک کی بجلی گل
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰سنیچر کے روز یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر روس کے شدید حملوں کے باعث ملک بھر میں بجلی گل ہو گئی ہے۔
-
روس پر حملے کے لئے یوکرین کو ملی امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی کھلی اجازت
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵رائٹرز کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یوکرین کی جانب سے روسی سرزمین پر حملے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
-
شہید صدر کی آخری رسومات میں دنیا کے 60 سے زائد سربراہان مملکت اوراعلیٰ سطحی وفود کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت کی آخری رسومات میں ساٹھ سے زائد سربراہان مملکت اور اعلیٰ سطحی غیر ملکی وفود نے شرکت کی۔
-
روسی صدر کا رہبر انقلاب اسلامی کو خصوصی سلام اور جذباتی پیغام
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو شہید صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
روس نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں مشارکت کےلئے آمادگی کا اعلان کیا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایرانی ہم منصب کے نام پیغام تعزیت میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں مشارکت کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔