-
روہنگیائی بچوں کی رہائی کے لئے میانمار حکومت سے یونیسف کی درخواست
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے حکومت میانمار سے کہا ہے کہ وہ ان روہنگیائی مسلمان بچوں کو رہا کر دے جنھیں فوجی کارروائیوں کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا۔
-
میانمار کی فوج نے تاریخی مسجد مسمار کردی
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۶میانمار کی فوج نے ملک کے مسلم آبادی والے علاقے میں قائم ایک تاریخی مسجد کو مسمار کردیا ہے۔
-
میانمار: راخین میں مسلمانوں کی سرکوبی کا دفاع
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۶میانمار کے فوجی کمانڈر نے صوبے راخین میں مسلمانوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کی حمایت کی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کے مطالبے پر حکومت میانمار برھم
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے تشدد اور مجرمانہ اقدامات کی عالمی تحقیقات کرائے جانے کے مطالبہ پر انتہائی برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قرارداد
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۳اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں ایک قرارداد پاس کر کے میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کے ذمہ داروں کو گرفتار کر کے سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کی تحقیقات پر میانمار کی مخالفت
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد و جرائم کا جائزہ لئے جانے کی غرض سے تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لئے درخواستوں کو مسترد کر دیا۔
-
میانمار کی حکومت اور فوج روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی ذمہ دار ہے، ہیومن رائٹس واچ
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹ہیومن رائٹس واچ نے میانمار کی حکومت اور فوج کو روہنگیامسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کی امداد / تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶ملائیشیا کی حکومت نے میانمار کے مسلمانوں کے لئے جو گزشتہ اکتوبر سے مذہبی تشدد کا شکار ہوکر بنگلادیش میں پناہ لئے ہوئے ہیں، انسان دوستانہ امداد کی حامل ایک کشتی روانہ کی ہے۔
-
میانمار کی فوج مسلمانوں کے خلاف جنگی جرائم کی مرتکب
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۵میانمار کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ محترمہ یانگ ہی لی نے مسلمانوں کے خلاف فوج کے وحشیانہ اقدامات کا پردہ فاش کیا ہے۔
-
جان بچی لاکھوں پائے،بس یہی خوشی ہے جو نصیب ہوئی! ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸میانمار سے جان بچا کر آئے ہوئے سینکڑوں مسلمان، بنگلہ دیش کے ایک ایسےعلاقہ میں رہائش پذیر ہیں جہاں زندگی کی ابتدائی سہولیات بھی فراہم نہیں ہیں۔مگر پھر بھی یہ مظلوم خوش ہیں کہ کم از کم انکی جان تو بچ گئی!