-
یوم ولادت حضرت زینب (س) پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 12/ 2020
-
رہبرانقلاب اسلامی کا حالیہ خطاب - خصوصی رپورٹ
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام حتمی ہے ! - رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔
-
شہید فخری زادہ کو اول درجہ کا زریں اعزازی تمغہ ’نصر‘ دے دیا گیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴حال ہی میں دہشتگرد غاصب صیہونی ٹولے کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایران کے معروف ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی زریں اور ناقابل فراموش خدمات کے پیش نظر انکے اہل خانہ کو رزمی و دفاعی شعبے کے سب سے بڑے اعزاری تمغے ’نصر‘ سے نوازا گیا۔ یہ تمغہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے ایران کی مسلح افراج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے شہید کی اہلیہ کو عطا کیا۔ یاد رہے کہ ۲۷ نومبر کو صیہونی ایجنٹوں کے ہاتھوں شہید محسن فخری زادہ تہران میں شہید کر دئے گئے تھے۔
-
آیۃ اللہ یزدی کے انتقال پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷قائد انقلاب اسلامی نے قم کے اعلی دینی تعلیمی مرکز کے اساتذہ کی یونین کے سربراہ آیۃ اللہ محمد یزدی کے انتقال پر ایک پیغام جاری کر کے تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قاتلوں اور اس دہشت گردانہ کارروائی کا حکم دینے والوں کو سخت سزا دینے اور بھرپور انتقام لینے پر زور دیا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہده اور مغرب کی بدعہدی - خصوصی رپورٹ
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
بسیج کے یوم تاسیس پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
عوامی رضاکار فورس ’بسیج‘ خداداد سرمایہ ہے: قائد انقلاب
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۱قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوامی رضاکار فورس بسیج کو ملت ایران کا عظیم سرمایہ اور خداداد ذخیرہ قرار دیا ہے۔
-
خطے میں مداخلت کرنے والے ایران کو نصیحت نہ کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔