-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب / ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱رہبر انقلاب اسلامی نے آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا
-
دشمن کا مقصد حکومت کی ناکامی ہے، عاقل، جارح کی رضامندی کے لئے تسلیم نہیں ہوتا
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی پابندیاں بظاہر تو اسلامی جمہوری نظام کے خلاف ہیں لیکن حقیقت میں یہ ملت ایران کے خلاف ہیں اور ایک جرم ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج - خصوصی رپورٹ
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، سنگین مجرمانہ اقدام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو سنگین مجرمانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷رہبر انقلاب اسلامی کل بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی : نسل پرست امریکی حکومت کی مذمت اور عوام کی حمایت کرتے ہیں
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی نسل پرست حکومت کے شقاوت آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج / مکمل متن
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام ارسال کرتے ہیں ، اس سال کے پیغام کا مکمل متن ملاحظہ فرمائیے -
-
پاکستانی طلبہ نے کی کشمیر سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵پاکستانی طلباء نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کی جدوجہد کی حمایت سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔