-
اسلامی انقلاب نے ایران کو تنزلی سے بچایا، رہبر انقلاب اسلامی کا بیان
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱رہبر انقلاب اسلامی نے شہدا کے گھرانوں کے سیکڑوں بزرگ افراد سے اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی انقلاب نے ایران کو اخلاقی، دینی و سیاسی پستی و تنزلی سے بچایا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی خارجہ پالیسی کا رخ معین کر دیا
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے خارجہ پالیسی میں پروقار غیر التماسی ڈپلومیسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ملکی حکام، غیرملکی سفیروں کی آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱آج صبح حسینہ امام خمینیؒ میں مختلف ملکی حکام، دوسرے ممالک کے نمائندوں اور سفیروں نے رہبر معظم انقلاب اسلام امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
ازبکستان دورے سے واپسی پر صدرحجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے واپسی کے بعد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور اجلاس میں ہونے والی ملاقاتوں اور معاہدوں کی رپورٹ پیش کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ بتا دی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ساتھ اتوار کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
دشمن خارجہ اور دفاعی پالیسیوں میں شگاف پیدا کرنے میں ناکام رہا، باقری کنی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران نے دفاعی اور خارجہ پالیسیوں میں اختلاف اور تفرقہ ڈالنے کی دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
بین الاقوامی سمندروں میں ایرانی بحریہ کی موجودگی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندروں میں ایرانی بحریہ کی طاقتور اور باوقار موجودگی جاری ہے۔
-
نوروز کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے پوری ایرانی قوم اور نوروز منانے والی دیگر اقوام کو مبارک باد پیش کی۔ آپ نے سبھی میدانوں میں ایرانی عوام کی کامیابی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ جیسے دشمن نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسے ایران کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔
-
امریکہ کے مقابلےمیں پیچھے ہٹنا ایک بڑی غلطی ہوگی، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی دفاعی طاقت کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔
-
ٹوئیٹر نے رہبر انقلاب اسلامی کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷ایک جانب امریکی خفیہ ادارے، شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ، سابق صدر ٹرمپ اور ان کے دیگر ساتھیوں کی حفاظت کے حوالے سے پریشان ہیں تو دوسری جانب ٹوئیٹر نے، شہید قاسم سلیمانی کے انتقام پر مبنی اینیمیشن فلم کی نمائش پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیج ہمیشہ کے لیے بندکردیا ہے۔