-
غریب ممالک میں گرمی کی لہریں خطرناک ثابت ہو رہی ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غریب اور کم آمدنی والے ممالک میں گرمی کی لہریں (ہیٹ ویو) عام ہوگئی ہیں اور مختصر ہیٹ ویو سے ان ممالک پر پورے سال منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ یہاں تک کہ مختصر وقفے کی ہیٹ ویو سے پورے سال جی ڈی پی کی شرح 7 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔
-
موسمیاتی بحران، گوشت کا استعمال کم کرنے کا مشورہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہر ہفتے فی شخص کھائے جانے والے دو برگر میں استعمال کیے جانے والے بیف کے برابر گوشت کی کھپت میں کمی سے موسمیاتی بحران کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔
-
چہل قدمی کرنا چاہتے ہیں تو یہ خاص جوتے لیں!
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶ایک نئی کمپنی نے دنیا کے تیزرفتار ترین جوتے بنانے کا اعلان کیا ہے جو عام چلنے کو دوڑنےمیں بدلتے ہوئے آپ کی رفتار کو ڈھائی گنا بڑھا سکتے ہیں۔ اسے جوتے اور اسکیٹ کے درمیان کی کوئی شے کہا جاسکتا ہے۔
-
ریفریجریٹر میں رکھی چیزوں کے بارے میں پریشان نہ ہوں!
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ایک چھوٹا سا آلہ کھانے کو تادیر تازہ رکھتے ہوئے اس نقصان کو کم کرسکتا ہے اور دوسری جانب ریفریجریٹر کی بو بھی کم کرسکتا ہے۔
-
کیا شہد کی مکھیاں بجلی پیدا کرسکتی ہیں؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ماہرین نے کہا کہ شہد کی مکھیوں کا جھنڈ اور اڑنے والے کیڑوں کی سرگرمی سے فضا میں عین وہی برقی کیفیات پیدا ہوسکتی ہے جو بجلی بھرے گرجنے والے بادل سے وجود میں آتی ہے۔
-
کتنے فیصد زیر استعمال پلاسٹک دوبارہ استعمال ہو سکتے ہیں؟
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲ماحولیاتی تحفظ کی ایک تنظیم گرین پِیس کا کہنا ہے کہ امریکی گھروں میں استعمال کیا جانے والا 95 فی صد پلاسٹک ری سائیکلنگ اسٹیشن کے بجائے زمین کی نذر ہوتا ہے۔
-
اسرو کا سب سے وزنی خلائی راکٹ روانگی کے لئے تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کے سب سے وزنی خلائی راکٹ ایل وی ایم کے تھری کی روانگی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔
-
یورپ کا دعوی، 7400 سال پہلے سے دودھ کا استعمال کر رہے ہیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دودھ کا استعمال سب سے پہلے وسطی یورپ کے کسانوں نے تقریباً 7400 سال قبل کیا۔
-
موبائل چارج کرنے والا کپڑا بن کر تیار ہو گیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا کپڑا بنایا ہے جس میں 1200 چھوٹے چھوٹے فوٹو ولٹائک سیلز یعنی سولر پینلز بُنے ہوئے ہیں۔
-
الیکٹرانک کچرے پر کیسے کنٹرول کیا جائے؟
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵عالمی اداروں کے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے کچرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال 5 ارب 30 کروڑ سے زائد اسمارٹ فون کچرے کے ڈھیر کا حصہ بنیں گے اور اگر انہیں ایک قطار میں رکھا جائے تو وہ 50 ہزار کلومیٹر طویل ہوسکتی ہے۔ افسوس کہ ان کی معمولی مقدار ہی بازیافت (ری سائیکل) کی جاسکتی ہے۔