-
کیا سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہيں؟
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳محمد بن سلمان اور بنیامن نتن یاہو کے درمیان ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کے جس میں مقبوضہ علاقوں سے جدہ کے لیے براہ راست پرواز شامل تھی، میڈیا میں شائع ہونے کے چند روز بعد، نامعلوم وجوہات کی بنا پر صیہونی حکام مذکورہ مذاکرات کے درست یا صحیح ہونے میں پس و پیش کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے ورکنگ گروپ کی تشکیل
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ایران اور سعودی عرب کے وزرائے صحت نے علاقائی سلامتی کی سفارتکاری کا عمل آگے بڑھانے کے لئے تہران اور ریاض کا ورکنگ گروپ تشکیل دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
عرب لیگ میں کیسے واپس ہوا شام، اسرائیلیوں کر بڑی تکلیف
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹ایک اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ عرب لیگ میں شام کی واپسی سے جنرل قاسم سلیمانی کی اہم اسٹراٹیجی نے عملی جامہ پہن لیا ہے۔
-
سعودی عرب میں مزید تین شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دے دی گئی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴قطیف کے تین شیعہ نوجوانوں کو سعودی عدالت نے موت کی سزا دی ہے جن پر دہشت گردی کے الزامات لگا کر قانونی تقاضے پورے کئے بغیر ان کے سر قلم کئے گئے۔
-
ہم خطے کو کشیدگی کے میدان میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵عرب لیگ کا بتیسواں سربراہی اجلاس آج جدہ میں شروع ہوا اور عرب لیگ کی سربراہی الجزائر سے سعودی عرب کو سونپ دی گئی۔
-
عرب سربراہی اجلاس میں شام کی شرکت پر سعودی عرب کا اظہار مسرت
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲عرب ملکوں کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت میڈیا رپورٹوں کے اہم محور میں تبدیل ہو گئی ہے اور سعودی عرب نے بھی اس اجلاس میں دمشق کی واپسی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
-
شام کے صدر سعودی عرب پہنچ گئے
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳شام کے صدر بشار اسد عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
حج ظالموں کے مقابلے میں مسلمان اقوام کی طاقت اور قوت کے اظہار کا موقع ہے ، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی مرکزی حج کمیٹی کے عہدیداروں سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ حج کے عظیم اجتماع کو عالم اسلام اور اسے درپیش مسائل کے لئے ایک اہم پیغام کا حامل ہونا چاہئے
-
بینکنگ تعلقات شروع کرنے کے لیے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تبادلہ خیال
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کے ساتھ بینکنگ تعلقات کے دوبارہ آغاز کے لیے دو طرفہ مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ دوسری جانب سعودی رہنماؤں نے ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کے امریکہ کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں امریکی دال نہ گل سکی، ریاض: واشنگٹن کے کہنے پر تہران کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی نہیں کریں گے
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱سعودی عرب نے ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کی بحالی پر نظر ثانی پر مبنی امریکہ کی درخواست کو ٹھکرا دیا.