-
کرمان کی فضاؤں میں پیرا گلائیڈرز کی پرواز
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷ایران کے صوبے کرمان کے پر فضا مقام خانوک میں پیرا گلائیڈرز نے آسمان پر رنگ بکھیر دیئے۔
-
ریئل میڈریڈ نے بارسلونا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹اسپین کی معروف لالیگا فوٹبال لیگ کے مقابلے میں دو صف اول کی دو یورپی ٹیموں بارسلونا اور رییل میڈریڈ کے درمیان شاندار میچ کھیلا گیا۔
-
اسپورٹس میگزین - 19 اکتوبر
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱نشرہونے کی تاریخ 19/ 10/ 2020
-
ایرانی اینیمیشن فلم، ’’وارسا فلمی میلے‘‘ کی بہترین فلم منتخب
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹ایرانی اینیمیشن فلم نہنگ سفید یا وائٹ وھیل نے وارسا فلمی میلے میں بہترین اینیمیشن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
-
اسپورٹس میگزین - 12 اکتوبر
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲نشرہونے کی تاریخ 12/ 10/ 2020
-
ایران میں افغان شہریوں کے کاتا مقابلے
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱ایران میں مقیم افغان مہاجرین کے درمیان سیلف ڈیفنس گیم کاتا کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جن میں اسی مارشل آرٹسٹوں نے حصہ لیا۔
-
شہر طوس میں استاد شجریان مرحوم کی تدفین
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵ایران کے صوبے خراسان رضوی کے شہر طوس میں فردوسی کے مقبرے کے ساتھ ایران کے مشہور کلاسیکل سنگر محمد رضا شجریان مرحوم کو سپرد خاک کردیا گیا۔
-
اسپورٹس میگزین - 05 اکتوبر
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵نشرہونے کی تاریخ 05/ 10/ 2020
-
سعودی عرب کو شکست دے کر ایران کی فائنل میں شاندار انٹری+ ویڈیوز
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۴ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس نے ایشیائی چیمئن لیگ کے سیمی فائنل مقابلے میں سعودی عرب کی النصر ٹیم کو پنالٹی شوٹ آوٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
-
ایرانی ٹیم ایشیائی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱ایرانی فٹبال ٹیم پرسپولیس ایشیائی مقابلے میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد علاقائی ٹیموں میں دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔