-
خلیج فارس ایران کے دفاعی استحکام کی علامت
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰زيادہ دباؤ کی امریکی پالیسیوں میں ایران کی ترقی اور پیشرفت کا عمل جاری ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں اپنے کامیاب دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ونزوئیلا کے اعلی حکام منجملہ صدر مادرو سے ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع اور استحکام پر زور دیا گیا۔
-
دشمن کی نیند حرام کرنے والے مناظر
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸ایران کی سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی فورس نے دفاعی شعبے میں اپنی ترقی و پیشرفت کا سفر جاری رکھتے ہوئے ملکی سائنسدانوں اور ماہرین کی مدد سے تیار کردہ جدید ترین خودکار اسمارٹ میزائل لانچنگ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
امریکہ کے ایران مخالف اقدامات
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵امریکہ کی وزارت قانون نے ایران مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا بہانہ بنا کر ستائیس ایرانی ویب سائٹوں کو بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
جدید ترین میزائل لانچنگ پیڈ کی رونمائی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی نے ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین خودکار اسمارٹ میزائل لانچنگ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت کی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فرانسیسی صدر کی جانب سے اسلامی مقدسات کی توہین کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ کا قائل ہے: جنرل پاکپور
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے واضح کیا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے احترام کا قائل ہے۔
-
آذربائیجان- آرمینیا سرحد پر ایرانی فوج تعینات
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا سے لگنے والی سرحد پر فوجی اور ٹینک تعینات کر دیئے ہیں۔
-
دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷’’مدافعان آسمان ولایت ۹۹‘‘ نامی مشقوں کے چند ایک مناظر جنہیں دیکھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں پر خوف و ہراس طاری ہو جاتا ہے۔۔ یہ مشقیں حالیہ دنوں میں انجام پائیں جن میں ایران کے تیار کردہ باور ۳۷۳، خرداد۳ اور خرداد۱۵ اینٹی ایئرکرافٹ پیشرفتہ سسٹموں کے ساتھ ساتھ مراقب، قدیر، اور بشیر نامی راداروں کا استعمال کیا گیا۔
-
ایران، پیشرفتہ ریڈار بنانے والے ممالک کے کلب میں شامل ہو گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران، طویل فاصلے کے ریڈار بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔