-
خلیج فارس کے ممالک علاقے میں امن قائم کر سکتے ہیں: ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا اور علاقے کے ممالک خلیج فارس کی سیکورٹی کو یقینی بنانے اور اغیار کو نکال باہر نکالنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت پر مغرب کا ردعمل - خصوصی رپورٹ
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
نور سٹیلائٹ کی لانچنگ بڑی کامیابی ہے: حسن روحانی
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶ایران کے صدر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی سے کل رات ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں نور سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے پر سپاہ کے اہلکاروں اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کورونا بحران کے موقع پر اس کامیابی کی اہمیت بہت زیادہ ہو گئی ہے۔
-
ایثار و ہمدردی کی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاور
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷اس وقت پورے ایران اسلامی میں ماہ مبارک رمضان کی آمد اور کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر جا بجا ہمدلی و ہمدردی کی مشقیں جاری ہیں۔ ’’مومنانہ خدمت‘‘ سے موسوم ان مشقوں میں ایرانی عوام کا تو بھرپور تعاون ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کا بھی بڑا اہم کردار ہے۔ یہ تصاویر دار الحکومت تہران میں واقع امام خمینی (رہ) عیدگاہ کی ہیں جہاں شہدائے اسلام و وطن کی یاد کے ہمراہ، مستحق افراد کے لئے راشن پیکجز کو تیار کیا جا رہا ہے۔
-
خلیج فارس کو بد امن نہیں ہونے دیں گے: سپاہ پاسداران
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ہر قسم کی امریکی مہم جوئی اور تخریبی اقدامات کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
-
ہر خطرے سے نمٹنے کو تیار ہیں: وزیر دفاع
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶ایران کے وزیردفاع نے تہران کے خلاف تسلط پسند طاقتوں کی گذشتہ چارعشروں سے جاری عداوتوں اور فتنہ انگیزیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پرتیار ہیں۔
-
دھاتوں کی پیداوار میں ایران چودھویں نمبر پر
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ المونیم، فولاد اور تانبہ کی پیداوار میں ایران عالمی سطح پر بڑا مقام رکھتا ہے۔
-
ایران اسلامی عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ نور سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجا جانا ایران کے عالمی طاقت بننے کا نقطۂ آغاز ہے۔
-
ایران کی خلائی پیشرفت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی دفاعی پیشرفت و ترقی - خصوصی رپورٹ
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں