-
ایران نے امریکا کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کے سارے کوڈ حاصل کر لئے
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے کا کہنا ہے کہ امریکا کے پیشرفتہ ڈرون طیارے ایم کیو-4 کے تمام کوڈز اور فریکوینسیز حاصل کر لی گئی ہیں اور اس طیارے کی ایران کے لئے کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
ایرانی حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات کی شفاف سازی پر تاکید
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان نے پینٹاگون سے کہا ہے کہ عراق میں امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملے میں امریکی فوجیوں کو ہونے والے جانی نقصانات کو صراحت کے ساتھ بیان کرے -
-
پینٹاگون عین الاسد پر ایران کے میزائلی حملے میں نقصان کو چھپانے سے گریزکرے: امریکی پارلیمنٹ
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶امریکی اراکین پارلیمنٹ نے وزارت جنگ پینٹاگون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملے میں ہونے والے نقصانات سے متعلق صداقت سے کام لے۔
-
سخت انتقام | ڈاکٹر حسن عباسی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ امریکی تنصیبات اور اڈّوں کو اعلانیہ طور پر نشانہ بنائے؟
-
"سنچری ڈیل" منصوبہ تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا جائے گا: سپاہ پاسداران انقلاب
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے فلسطینی فریقوں اور علاقائی و عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ناکامی کو خاطر میں لائے بغیر یکطرفہ طور پر سینچری ڈیل کی رونمائی کردی۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لئے امریکی ایوان نمائندگان میں دو بلوں کی منظوری
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲امریکی صدر ٹرمپ کے جنگ پسندانہ اور ایران مخالف اقدامات خاص طور پر سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان نے دو بلوں کی منظوری دے کر ایران کے خلاف ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کردیا ہے-
-
ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ّپچاس امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
ایران: عوامی رضا کار فورس بسیج کا کمانڈر شہید
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷ایران کے جنوب مغربی شہر میں عوامی رضا کار فورس بسیج کے کمانڈر دہشتگردانہ حملے میں شہید ہو گئے۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل امریکہ کی کھلی دہشتگردی: وینزویلا
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵وینزویلا کے وزیر خارجہ نے علاقائی استحکام میں ایران کی مسلح افواج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور جنرل سلیمانی کی بیش بہا خدمات کی قدردانی کی ۔
-
جنرل قاآنی نے قدس فورس کی باضابطہ کمانڈ سنبھال لیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵قدس فورس کے نئے کمانڈر برگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے حریت پسند، جنرل قاسم سلیمانی کے انتقام کے خواہاں ہیں اور ہم ان کے خون کا انتقام لے کے رہیں گے۔