-
صیہونی حکومت کی کابینہ میں، بیت المقدس میں آذان پر پابندی کا بل منظور
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹صیہونی حکومت کی کابینہ نے آذان پر پابندی کے قانون میں اصلاحات اور اس کی منظوری دینے کے بعد اسے پارلیمنٹ ( کنسٹ) میں پیش کردیا ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی کے زاویۂ نگاہ سے ایران اور سویڈن کے تعلقات کا مستقبل
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶سویڈن کے وزیر اعظم اسٹیفن لوفون ایرانی حکام کے ساتھ ملاقاتوں اور مذاکرات کے مقصد سے جمعے کی رات تین روزہ دورے پر تہران پہنچے۔ انہوں نے ہفتے کے دن سہ پہر کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنه ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے دو اہم امور کو اپنی گفتگو کا مرکز قرار دیا۔
-
افغان طالبان جنگ ختم کر کے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں: برطانوی سفیر
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲افغانستان میں تعینات برطانیہ کے سفیر نے افغان طالبان سے درخواست کی ہے کہ وہ جنگ ختم کر کے قیام امن کے لئے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں۔
-
ترکی کی مداخلت کے بارے میں عراق کے صدر کا موقف
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴عراق کے صدر فواد معصوم نے اپنے ملک اور خطے کے بارے میں ایک پریس کانفرنس میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق میں ترکی کے اقدامات جارحیت ہیں۔ فواد معصوم نے اس کے ساتھ ساتھ عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اگر عراق میں عوامی رضاکار فورس نہ ہوتی تو دہشت گرد گروہ داعش کربلا سمیت عراقی سرزمین کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کرلیتا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورۂ سعودی عرب، ان کے اعلان شدہ مواقف کے منافی
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوتریس ایسی حالت میں ترکی میں تبادلۂ خیال کے بعد سعودی عرب اور قطر کا دورہ کر رہے ہیں کہ ان دونوں ملکوں کا شمار علاقے اور دنیامیں بدامنی پھیلانے والے دو بدنام ملکوں میں ہوتا ہے اور گوتریس کی جانب سے ان ملکوں کے دوروں کو ترجیح دیا جانا ان کی اعلان شدہ پالیسی کے منافی ہے-
-
افغان امن کے عمل میں طالبان کی شمولیت کے لئے آئی ایس آئی کی کوشش
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱پاکستان کی انٹیلی جنس آئی ایس آئی نے ایک سروے شائع کیا ہے جس سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ گروہ طالبان کے بیشتر لیڈروں اور سرغنوں نے افغان صلح کے عمل میں شمولیت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
-
اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳آج اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ ہے۔ 38 سال گزرجانے کے بعد بھی عالمی پیمانے پر صاحبان فکر و قلم کے لئے اس عظیم انقلاب کے بہت سے پہلو خصوصی توجہ و دلچسپی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
-
ترکی علاقے میں اپنی پالیسیوں کو ناکامی سے روکنے کا درپے
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹ترکی اور سعودی عرب کے وزرائے دفاع نے بدھ کے روز ریاض میں گفتگو کی ہے-اس گفتگو کے دوران، علاقے میں ترکی کی پالیسیوں کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں بھی تبادلۂ خیال ہوا-
-
کابل میں حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے شہر کابل میں افغانستان کی سپریم کورٹ کی عمارت کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ، اس دھماکے میں کم از کم پچیس افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوگئے-
-
اندرونی اختلافات کے سائے میں صیہونی حکومت کی تشدد آمیز اور توسیع پسندانہ پالیسیاں جاری
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵ایسے میں جبکہ صیہونی حکومت کے اندرونی اختلافات نے اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کا مسئلہ پیدا کردیا ہے، صیہونی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوں کی تعمیر اور غزہ پر اپنے حملوں میں شدت لانے کے ذریعے اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں اور دھمکیوں میں بھی شدت پیدا کردی ہے-