-
شہید قاسم کے مجسمے پر لبنانی عوام کا رد عمل ۔ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲سپاہ اسلام کے سپاہی، مجاہد راہ خدا، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی صرف ایران ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بالخصوص اسلامی ممالک میں محبوب شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی مخلصانہ جدو جہد کے طفیل میں دنیا کے کروڑوں دلوں میں گھر بنا لیا تھا۔ اسکی ایک جھلک لبنان میں دیکھی جا سکتی ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بھی خلوص اور پاکیزگی کو ہی انکی آفاقی محبوبیت کا راز قرار دیا ہے۔
-
ایران ایک آزاد اور خودمختار لبنان کا خواہاں ہے: علی لاریجانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰ایران کے اسپیکر نے کل رات بیروت پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایران ایک آزاد اور خودمختار لبنان کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ کا تمام محاذوں پر مقابلہ کیا جانا چاہئیے : سربراہ سید حسن نصر اللہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے امریکہ کو علاقے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو چاہئیے کہ وہ تمام محاذوں میں امریکا کا مقابلہ کریں۔
-
دوست ہو تو ایسا، اگر ملک الموت سید حسن نصر اللہ کے پاس آئے تو... + ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا ایک تصور
-
شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی سخت اور مشکلات کے دور کے مرد میدان تھے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی سید حسن نصر اللہ سے ملیں ۔ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰سردار اسلام، محاذ استقامت کے محبوب کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے حزب للہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی۔
-
سید حسن نصراللہ سے شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی کی ملاقات
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے لبنان کی عوامی تحریک حزبالله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔
-
سخت ردِّ عمل | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱کیا مالکِ اشترزمان، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اور اُن کے باوفا ساتھی ابو مہدی المہندس کے خون کا بدلہ ممکن یے؟
-
شہید سلیمانی کے ایک جوتے کی قیمت! ۔ کارٹون
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲مجاہد راہ خدا، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایک تقریر کی جس میں انہوں نے شہید قاسم سلیمانی کے ایک جوتے کو امریکی صدر ٹرمپ کے سر سے زیادہ قیمتی بتایا۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۶سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔