-
مزاحمتی بلاک مضبوط اور اسرائیل کمزور ہو گیا : سید حسن نصر اللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
سینچری ڈیل کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی تاکید
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اس بارے میں سب کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سینچری ڈیل نامی منصوبے کی مخالفت اور اس سازشی منصوبے کا مقابلہ کریں۔
-
عید استقامت اور جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے سید حسن نصراللہ کا خطاب
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز صیہونی حکومت پر مزاحمتی قوت کی کامیابی کی انیسویں سالگرہ اور لبنان کی مکمل آزادی کی مناسبت سے تقریر کی جو مختلف پہلوؤں کی حامل تھی-
-
حزب اللہ کے سربراہ کا خطاب
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی و صیہونی سازشوں کی بابت انتباه
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانا حزب اللہ کا فرض ہے، سید حسن نصراللہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ علاقے کے حالات کچھ اس طرح کے بنتے جا رہے ہیں کہ جنھیں امریکا اور بعض دیگر ممالک اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ ہوا دے رہے ہیں اور اس صورت حال میں یہ امکان ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ صیہونی حکومت جنگ شروع کر سکتی ہے۔
-
داعش وہابیت کی دین ہے حزب الله کے سربراه: سید حسن نصرالله
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کے خلاف امریکہ کا اقدام اس کی نا امیدی کا مظہر ہے
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو دہشت گرد ریاست قرار دیا ہے۔
-
امریکی حکومت دہشت گرد ہے : سید حسن نصراللہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲لبنان کی انقلابی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشتگرد قرار دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود ایک دہشت گرد ملک ہے جو خطے کے بہت سارے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے بے گناہ عوام کے قتل عام کی حمایت کر رہا ہے۔