-
حزب اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیلی خیمے میں خوف و ہراس - مقالہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۸اسرائیل کے اندر نتن یاہو کی حکومت پر حزب اللہ سے جنگ کے خطرے کو کم کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے اور یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی حکومت لبنان کے ساتھ تیل اور گيس تنازع کو جلد حل کرے تاکہ جنگ کا خدشہ ختم ہو جائے کیونکہ کوئی بھی ممکنہ جنگ تباہ کن ثابت ہوگی۔
-
فلسطینی کاز اور اسلامی جمہوریہ ایران کا شاندار کردار
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۲خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
اسرائیل نام کے کسی ملک کو نہیں مانتے، نصراللہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے گزیز کریں۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکا اور اسرائیل کی شکست پرزور
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
مزاحمتی محاذ امریکی، صیہونی اور سعودی سازش کے خلاف ڈٹا ہوا ہے۔ نصراللہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایران میں حالیہ چند روز کے دوران پیش آنے والے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں امریکی صدر ٹرمپ، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور سعودی حکام کی خواہش و سازش شکست سے دوچار ہو گئی ہے۔
-
ایران میں ٹرمپ، آل سعود اور اسرائیل کی آرزوئیں ملیامیٹ
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کے حالیہ واقعات کو غیر سیاسی اور 2009 کے واقعات سے الگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
استقامتی محاذ داعش کے بعد اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ معرکہ آرائی کے لئے استقامتی تحریک کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے- دوسری جانب بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی عوام کی تیسری تحریک انتفاضہ کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
-
غزه میں زبردست احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۲فوٹو گیلری
-
فلسطین میں حسن نصراللہ اور قاسم سلیمانی کی تصویر
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۹ان دنوں فلسطین میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں میں سید حسن نصر اللہ اور جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی نظر آجاتی ہیں۔یہ تصویر جمعے کے روز غزہ پٹی میں ہونے والے مظاہروں کے دوران لی گئی ہے جو خود اپنے آپ میں متعدد سیاسی پیغامات کی حامل ہے!