-
ٹرمپ فوٹو کھچوانے شمالی کوریا پہونچے! ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸امریکی صدر ٹرمپ اپنے دورۂ جنوبی کوریا کے دوران چند لمحوں کے لئے شمالی کوریا گئے اور وہاں کے رہنما کے ساتھ مختصر گفتگو اور فوٹو کھچوانے کے بعد دوبارہ اپنے اتحادی کی سرحدوں واپس لوٹ آئے۔یہ تاریخ کا پہلا اتفاق ہے کہ کوئی امریکی صدر شمالی کوریا کی سرحدوں میں داخل ہوا ہے۔
-
نو ٹرمپ نو اور گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کا جنوبی کوریا میں استقبال
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶جنوبی کوریا کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ کا اس ملک کی سڑکوں پر نکل کر ٹرمپ مخالف نعروں سے استقبال کیا۔
-
ٹرمپ کے اقدامات نے مذاکرات کے تمام راستے بند کر دیئے، شمالی کوریا
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰شمالی کوریا نے کہا ہے کہ دباؤ کے ذریعے مذاکرات کی کامیابی کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔
-
امریکی پالیسیوں پر شمالی کوریا کے رہنما کی تنقید
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹شمالی کوریا کے رہنما نے چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں امریکا کی مخاصمانہ اور زور و زبردستی والی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
امریکہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۰امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے شمالی کوریا کے ساتھ از سر نو مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لئے شمالی کوریا کی شرط
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲شمالی کوریا نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپسی کو واشنگٹن کی خودسرانہ پالیسیوں میں تبدیلی سے مشروط کر دیا۔
-
ایران کے ساتھ محاذ آرائی پر ٹرمپ یکہ و تنہا
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸امریکہ کے اتحادی ممالک نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے پر آنکھیں بند کر کے ٹرمپ کا ساتھ نہیں دیا جا سکتا۔
-
پیونگ یانگ کے سلسلے میں واشنگٹن کے رویّے میں کوئی تبدیلی نہیں
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰امریکہ کے نگراں وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ کے سلسلے میں واشنگٹن کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
امریکہ وہ کام نہ کرے جس سے عالمی امن خطرے میں پڑ جائے: شمالی کوریا کا انتباہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸امریکا نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو قبضے میں لیکر عملے کے 24 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
امریکہ اور شمالی کوریا میں شدید اختلافات
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱امریکہ اور شمالی کوریا میں شدید اختلافات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا کا کوئلے سے بھرا جہاز قبضے میں لے لیا۔