-
امریکا اور شمالی کوریا کی سربراہی ملاقات، توقعات اور خدشات
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۷امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے میں امریکا نے شمالی کوریا کو سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جبکہ خود ٹرمپ نے ہی پریس کانفرنس میں اس سے انکار کیا ہے۔
-
دھمکیاں دینے والے ٹرمپ اور کم جونگ ان ایک میز پر
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ نے سنگاپور میں ملاقات کی۔
-
کِم ۔ ٹرمپ ملاقات کی تیاریاں ۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲آئندہ ۱۲ مئی کو سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات متوقع ہے۔کیم جونگ اون بھی سنگاپور پہونچ گئے ہیں۔اس موقع پر سنگاپور نے خاص سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کا دورہ سنگاپور
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۳شمالی کوریا کے رہنما امریکی صدر سے ملاقات کے لئے سنگاپور پہنچ گئے ہیں۔
-
شمالی کوریا پر دباؤ کی پالیسی برقرار رہے گی، وائٹ ہاؤس
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ آئندہ بارہ جون کو امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہوں کے درمیان مجوزہ ملاقات کے باوجود پیونگ یانگ پر واشنگٹن کا دباؤ برقرار رہے گا۔
-
جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ شمالی کوریا کی اہم کاوش
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۹روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاورف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لئے کوششوں کی تعریف کرتے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کو دورہ روس کی دعوت
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۸روس کے وزیر خارجہ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ملاقات اور ماسکو پیانگ یانگ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکا اور شمالی کوریا کے رہنماون کی ممکنہ ملاقات
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ نے چین کو ملاقات کی منسوخی کا ذمہ دار قرار دے دیا
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کے رہنما کے دورہ چین کے بعد واشنگٹن کے مقابلے میں پیانگ یانگ کے لہجے میں تبدیلی آئی ہے اور اسی وجہ سے امریکہ اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کی ملاقات منسوخ ہوئی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا یو ٹرن
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر یو ٹرن لے لیا اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ سے ملاقات پر ایک بار پھر آمادگی کا اظہار کر لیا۔