-
شمالی کوریا پر دباؤ کی پالیسی برقرار رہے گی، وائٹ ہاؤس
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ آئندہ بارہ جون کو امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہوں کے درمیان مجوزہ ملاقات کے باوجود پیونگ یانگ پر واشنگٹن کا دباؤ برقرار رہے گا۔
-
جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ شمالی کوریا کی اہم کاوش
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۹روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاورف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لئے کوششوں کی تعریف کرتے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کو دورہ روس کی دعوت
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸روس کے وزیر خارجہ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ملاقات اور ماسکو پیانگ یانگ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکا اور شمالی کوریا کے رہنماون کی ممکنہ ملاقات
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ نے چین کو ملاقات کی منسوخی کا ذمہ دار قرار دے دیا
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کے رہنما کے دورہ چین کے بعد واشنگٹن کے مقابلے میں پیانگ یانگ کے لہجے میں تبدیلی آئی ہے اور اسی وجہ سے امریکہ اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کی ملاقات منسوخ ہوئی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا یو ٹرن
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر یو ٹرن لے لیا اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ سے ملاقات پر ایک بار پھر آمادگی کا اظہار کر لیا۔
-
شمالی کوریا کا مقابلہ کرنے پر ٹرمپ کی تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹امریکی صدر ٹرمپ نے فوج اور پنٹاگون سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ساتھ ممکنہ مقابلے کے لئے تیار رہے۔
-
امریکا کی شمالی کوریا کو دھمکی
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مخاصمانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمالی کوریا کو ایک بار پھر سنگین دھمکی دی ہے۔
-
شمالی کوریا نے کیسے تباہ کئے اپنے ایٹمی لیب؟ ۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں اپنی صداقت و ثابت کرنے کے لئے شمالی کوریا نے اپنے دیرینہ دشمن امریکہ پر اعتماد کیا اور میڈیا والوں کی موجودگی میں اپنے بعض ایٹمی تحقیقاتی مراکز کو تباہ کر دیا۔مگر اس کے باوجود امریکہ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو منسوخ کرتے ہوئے ایک بار پھر انہیں دھمکانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔
-
شمالی کوریا سے ملاقات کی منسوخی پرٹرمپ پرکڑی نکتہ چینی
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غیر سنجیدہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ خبروں کی شہ سرخی میں رہتے ہیں۔