-
امریکہ جزیرہ نمائے کوریا کے امن میں رکاوٹ ہے، شمالی کوریا
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں کوریاؤں کے درمیان تعلقات کی بہتری میں امریکہ سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے شمالی کوریا کی جانب سے ایمٹی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں غیر یقینی کا اظہار کیا ہے۔
-
دونوں کوریاؤں کو متحد کرنے پر پیونگ یانگ کی تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام کوریائی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دونوں کوریاؤں کے درمیان تعلقات، آمد و رفت اور باہمی تعاون کو تقویت دینے اور دونوں ملکوں کو دوبارہ متحد کرنے کے لئے کوششیں بروئے کا لائیں۔
-
شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کرانے کی جنوبی کوریا کی کوشش
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸جنوبی کوریا کے صدر نے کہا ہے کہ دونوں کوریاؤں کے حکام کے درمیان مذاکرات سے اس طرح سے فائدہ اٹھائے جانے کی ضرورت ہے کہ جزیرہ نمائے کوریا میں قیام امن کے لئے شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان بھی مذاکرات شروع ہو سکیں۔
-
امریکہ اور روس دنیا کے ترانوے فی صد ایٹمی ہتھیاروں کے مالک
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ دنیا کے ترانوے فی صد ایٹمی ہتھیار صرف امریکہ اور روس کے پاس ہیں۔
-
امریکہ فوجی برتری زوال کا شکار ہے، امریکی وزیر جنگ جیمز میٹس
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹امریکی وزیر جنگ جیمز میٹس نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا میں امریکہ کی فوجی برتری زوال کا شکار ہے۔
-
ٹرمپ کا روس پرالزام
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵شمالی کوریا امریکا تک مار کرنے والے میزائل کے حصول کے قریب ہوتا جا رہا ہے ۔
-
جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کی دھمکی
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴جنوبی کوریا کے صدر کے بیان کے ردعمل میں پیونگ یانگ نے اعلان کیا ہے کہ ممکن ہے کہ وہ جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپیک کھیلوں میں اپنے کھلاڑیوں کو بھیجنے کے فیصلے کو واپس لے لے۔
-
پابندیوں کے مقابلے میں استقامت پر شمالی کوریاکی تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴شمالی کوریا کے رہنما نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں اگر آئندہ سو سال تک بھی عائد رہیں تو بھی ان کے ملک کو کسی بڑی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا اور شمالی کوریا ان حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔
-
شمالی اورجنوبی کوریا فوجی مذاکرات پر متفق
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴جنوبی اور شمالی کوریا نے فوجی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ مذاکرات پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
دونوں کوریاؤں کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱مشترکہ سرحدی علاقے پنمونجم میں شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔