-
شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے پر امریکہ کا ردعمل
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸امریکہ نے شمالی کوریا کے پانچویں ایٹمی تجربے کی مذمت کی ہے
-
امریکہ نے ہماری ریڈ لائن عبور کی ہے: شمالی کوریا
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۵شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ نے ہماری ریڈ لائن عبور کر کے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہے۔
-
سیول میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کے خلاف مظاہرہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہزاروں افراد نے، امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
"کم یونگ ان " کے خلاف امریکی پابندیاں اعلان جنگ ہیں، شمالی کوریا
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۸شمالی کوریا نے اپنے رہنما "کم یونگ ان" کے خلاف عائد کردہ امریکی مالیاتی پابندیوں کو اعلان جنگ قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: شمالی کوریا کے ساتھ یونیورسٹی رابطے کی تردید
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷ہندوستان نے شمالی کوریا کے ساتھ اپنے ملک کے یونیورسٹی رابطے کی تردید کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر پاکستان کا اظہار تشویش
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸پاکستان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میڈیم رینج میزائل کاایک اور تجربہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۷شمالی کوریا نے میڈیم رینج میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا پر حملہ کرنے کا امریکی منصوبہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۰شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا اس کی ایٹمی تنصیبات پر ہوائی حملے کا منصوبہ تیار کر رہا ہے
-
جاپان کی فوج الرٹ کردی گئی ہے
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۰جاپان کی فوج کو شمالی کوریا کے میزائل تجربےکے بعد الرٹ کردیا گیا ہے۔ شمالی کوریا نے اکتیس مئی کو ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔
-
شمالی کوریا نے موسودان بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸شمالی کوریا نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے موسودان (بی ایم 25 ) بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔