-
شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر پاکستان کا اظہار تشویش
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸پاکستان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میڈیم رینج میزائل کاایک اور تجربہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷شمالی کوریا نے میڈیم رینج میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا پر حملہ کرنے کا امریکی منصوبہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا اس کی ایٹمی تنصیبات پر ہوائی حملے کا منصوبہ تیار کر رہا ہے
-
جاپان کی فوج الرٹ کردی گئی ہے
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰جاپان کی فوج کو شمالی کوریا کے میزائل تجربےکے بعد الرٹ کردیا گیا ہے۔ شمالی کوریا نے اکتیس مئی کو ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔
-
شمالی کوریا نے موسودان بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸شمالی کوریا نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے موسودان (بی ایم 25 ) بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون کی جانب سے دونوں کوریاؤں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
-
جنوبی کوریا نے فوج کو چوکس رہنے کا حکم دے دیا
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳جنوبی کوریا کے وزیراعظم نے شمالی کوریا کے ممکنہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کی غرض سے فوج کو چوکس رہنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
امریکہ اشتعال انگیز اقدامات روک دے: شمالی کوریا کا مطالبہ
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۳شمالی کوریا نے پانمونجوم گاؤں میں کنٹرول لائن پر امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے علاقے کو ایٹمی جنگ کے دھانے پر کھڑا کردیا ہے: شمالی کوریا
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریانے علاقے کو ایٹمی جنگ کے دھانے پر پہنچا دیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ایکبار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔