-
فلسطین: خان یونس میں صیہونی وحشیگری کا سلسلہ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵فلسطین کے خان یونس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 90 تک پہنچ گئی۔
-
شہید صدر رئیسی کی اہلیہ نے دنیا کے مختلف ممالک کی خاتون اول کو دیا خاص پیغام
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ علم الہدی نے مختلف ممالک کے کچھ صدور کی ازواج کی طرف سے اظہار ہمدردی اور تعزیتی پیغامات کا جواب دیا ہے۔
-
غزہ میں نہیں رک رہے ہیں دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے، شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 پہنچی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں اب تک شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 ہو گئي ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید فضائی حملے کئے ہیں۔
-
شہید رئیسی کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ وہ عوامی تھے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے شہید رئیسی کی حکومت کو کام، امید اور فعال حکومت قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان کے عوام کے دل میں بستے ہیں شہید صدر رئیسی، دہلی سے لکھنؤ تک شہدائے خدمت کو پیش کی گئی خراج عقیدت
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔
-
آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس میں شہید وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتهیوں کی مجلس چہلم
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ