-
اسرائیل نے فوج کو فلسطینیوں کی ٹارکٹ کلنگ کی اجازت دے دی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴اسرائیل کے چیف آف آرمی اسٹاف اویو کوخافی نے اسرائیلی فوج کو فلسطینی مجاہدین کو نشانہ بنانے کے لیے فضائی حملے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسرائیل یہ مجرمانہ کارروائی مغربی کنارے کے علاقے میں کرنا چاہتا ہے۔
-
فلسطینی انتفاضہ سے پھر پریشان ہوا اسرائیل
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵تل ابیب کے سابق انٹیلی جنس اہلکار نے فلسطینی انتفاضہ کے بارے میں خبردار کیا۔
-
اسرائیل کو جہاد اسلامی کی کھلی دھمکی، خون کا بدلہ لیا جائے گا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کا کہنا ہے کہ شہدائے جنین کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
انداز جہاں -فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۳نشرہونے کی تاریخ 28/ 09/ 2022
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار، کویت اور قطر نے کی مذمت+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶کویت اور قطر نے مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں اور اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵سجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے کے بعد فلسطینی گروہوں نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی حفاظت کے لئے استقامتی محاذ کو آگے بڑھنا ہوگا کیونکہ مذاکرات اور بات چیت سے کوئی نتیجہ نہیں نکلنے والا ہے
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کی توہین کی جس پر فلسطینیوں نے شدید اعتراض کیا۔
-
مسجد الاقصی، صیہونیوں کے نشانے پر
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳صیہونی انتہا پسندوں ں نے ایک بار پھر غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔ دوسری جانب فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں سے پورا مغربی ایشیا آگ میں جھلس جائے گا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے 38 فلسطینی زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴غرب اردن کے علاقوں نابلس اور کفرقدوم میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے ۔
-
برطانیہ کی اسرائیل دوستی، سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کرنے پرغور
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷برطانیہ کی نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔